hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44912

.

كنز العمال

44912
Kanz al-Ummal
44900- إن فيكم مغربين ، قيل: يا رسول الله! وما المغربون؟ قال: الذي يشرك فيهم الجن. "الحكيم - عن عائشة".
44900 بلاشبہ تمہارے اندر مغربین بھی ہیں پوچھا گیا : یارسول اللہ ! مغربین سے مراد کیا ہے ؟ ارشاد فرمایا : جس کی نسبت میں جنات کی شراکت ہو۔ رواہ الحکیم عن عائشہ