hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44914

.

كنز العمال

44914
Kanz al-Ummal
44902- لا يجامعن أحدكم وبه حقن من خلاء، فإنه يكون منه البواسير، ولا يجامعن أحدكم وبه حقن من بول، فإنه يكون النواصير. "ابن النجار - عن أنس".
44902 تم میں سے کسی کو پاخانے کی حاجت ہو تو اس حالت میں ہرگز مجامعت نہ کرے چونکہ اس سے بواسیر کا مرض لاحق ہوتا ہے۔ اور اگر کسی کو پیشاب کی حالت ہو تو اس حالت میں ہرگز مجامعت نہ کرے چونکہ اس سے ناسور ہوجانے کا خدشہ لاحق ہوتا ہے۔ رواہ ابن النجار عن انس