hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45118

.

كنز العمال

45118
Kanz al-Ummal
45106- يكون في آخر هذه الأمة رجال يركبون على المياثر 1 حتى يأتوا أبواب المساجد، نساءهم كاسيات عاريات، على رؤسهن كأسنمة البخت العجاف، العنوهن فإنهن ملعونات، لو كانت وراءكم أمة من الأمم لخدمتهم كما خدمكم نساء الأمم قبلكم. "طب - عن ابن عمرو".
45106 اس امت کے آخر میں ایسے لوگ ہوں گے جو ریشم اور دیباج کی بنی ہوئی زینوں پر سوار ہو کر مساجد کے دروازے تک آئیں گے، ان کی عورتیں کپڑے پہننے کے باوجودننگی ہوں گی ان کے سر لاغر بختی اونٹ کی کوہان کی مانند ہوں گے، ان پر لعنت کرتے رہو چونکہ وہ معلونہ ہیں، اگر تمہارے بعد کوئی امت ہوتی وہ ان کی خدمت کرتیں جیسا کہ تم سے پہلی امتوں کی عورتیں تمہاری خدمت کرتی ہیں۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمرو