hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45196

.

كنز العمال

45196
Kanz al-Ummal
(45184 -) لان تصلي المرأة في بيتها خير لها من أن تصلي في حجرتها ، ولان تصلي في حجرتها خير من أن تصلي في الدار ، ولان تصلى في الدار خير من أن تصلي في المسجد (هق - عن عائشة).
45184 عورت کا کمرے میں نماز پڑھنا کھلے حجرے میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔ حجرے میں نماز پڑھنا کھلے گھر میں نماز سے بہتر ہے ، کمرے میں نماز پڑھنا مسجد میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔ رواہ البیہقی فی السنن عن عائشۃ