hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45208

.

كنز العمال

45208
Kanz al-Ummal
(45196 -) إذا سميتم فعبدوا (الحسن بن سفيان ، والحاكم في الكنى ، طب - عن أبي زهير الثقفي).
45196 جب تم نام رکھو تو ایسے نام رکھو جو عبدیت کو ظاہر کرتے ہوں۔۔ رواہ الحسن بن سفیان والحاکم فی الکنی والطبرانی ابی زھیر الثقفی