hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45210

.

كنز العمال

45210
Kanz al-Ummal
(45198 -) إذا سميتم الولد محمدا فأكرموه وأوسعوا له في المجلس ولا تقبحوا له وجها (خط - عن علي).
45198 جب تم اپنے بیٹے کا نام محمد رکھو تو اس کا اکرام کرو مجلس میں اس کے لیے وسعت پیدا کرو اور اس کے چہرے کو برا بھلا مت کہو۔ رواہ الخطیب عن علی ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 557 واللآلی 1031