hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45213

.

كنز العمال

45213
Kanz al-Ummal
(45201 -) إنكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسماء آبائكم ، فأحسنوا أسمائكم (حم ، د عن أبي الدرداء).
45201 قیامت کے دن تمہیں تمہارے ناموں اور تمہارے آباء کے ناموں سے پکارا جائے گا لہٰذا اچھے اچھے نام رکھو۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد عن ابی الدرداء ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابی داؤد 1053 و ضعیف الجامع 2036