hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45227

.

كنز العمال

45227
Kanz al-Ummal
45215- سموا السقط يثقل الله به ميزانكم، فإنه يأتي يوم القيامة يقول: أي رب! أضاعوني فلم يسموني. "ميسرة في مشيخته عن أنس".
45215 ساقط ہونے والے ناتمام بچے کا بھی نام رکھو وہ بھی تمہارے میزان کو بوجھل کرے گا بلاشبہ وہ قیامت کے دن کہے گا اے میرے رب انھوں نے مجھے ضائع کردیا اور میرا نام نہیں رکھا۔۔ رواہ المسرۃ فی مشیختہ عن انس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے حسن الاثر 516 و ضعیف الجامع 3282