hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45235

.

كنز العمال

45235
Kanz al-Ummal
45223- من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة. "الرافعي - عن أبي أمامة".
45223 جس شخص کے ہاں بیٹا پیدا ہوا پھر مجھ سے محبت کی بنا پر اور تبرک کے طور پر میرے نام پر نام رکھا والد اور مولود دونوں جنت میں ہوں گے۔ رواہ الرافعی عن ابی امامہ