hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45259

.

كنز العمال

45259
Kanz al-Ummal
45247- لئن عشت إن شاء الله تعالى لأنهين أن يسمى رباح ونجيح وأفلح ويسار. "هـ، ك - عن عمر".
45247 انشاء اللہ اگر میں زندہ رہا تو لوگوں کو نافع، افلح، اور برکت نام رکھنے سے سختی سے منع کروں گا۔ رواہ ابوداؤد ابن حبان والحاکم عن جابر