hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45267

.

كنز العمال

45267
Kanz al-Ummal
45255- لا تسم غلامك رباحا ولا أفلح ولا يسارا ولا نجيحا يقال: أثم هو؟ فيقال: لا. "د ، ت - عن سمرة".
45255 اپنے لڑکے کا نام، رباح، افلح، یسار یا نجیح مت رکھو چنانچہ پوچھا جاتا کیا وہ یہاں ہے ؟ جواب دیا جاتا : نہیں۔ رواہ ابوداؤد والترمذی عن سمرہ