hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45282

.

كنز العمال

45282
Kanz al-Ummal
45270- لا تسمين غلامك يسارا ولا رباحا ولا نجيحا ولا أفلح، فإنك تقول: أثم هو؟ فيقول: لا - وفي لفظ: فلا يكون. "د، وابن جرير وصححه - عن سمرة بن جندب".
45270 تم ہرگز اپنے غلام کا نام یسار، رباح یجیح، افلح نہ رکھو چونکہ تم کہو گے کیا وہ یہاں موجود ہے ؟ وہ کہے گا : نہیں۔ رواہ ابوداؤد ابن جریر و صحیحہ عن سمرۃ بن جندب