hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45288

.

كنز العمال

45288
Kanz al-Ummal
45276- سميتموه بأسامي فراعنتكم، ليكونن في هذه الأمة رجل يقال له: الوليد، وهو شر على هذه الأمة من فرعون على قومه. "ك - عن أبي هريرة".
45276 تم لوگ اپنے فرعونوں کے ناموں کو اپنے لیے تجویز کرتے ہو تاکہ اس امت کا ایک آدمی ایسا بھی ہو جسے ولید کہا جائے حالانکہ وہ فرعون سے بھی زیادہ برا ہوسکتا ہے اس امت کے لئے۔ رواہ الحاکم عن ابوہریرہ