hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45295

.

كنز العمال

45295
Kanz al-Ummal
45283- لا يحب الله العقوق، ومن ولد له ولد فأحب أن ينسك عنه فلينسك، عن الغلام شاتان مكافئتان وعن الجارية شاة. "د ، هـ - عن ابن عمر".
45283 اللہ تعالیٰ والدین کی نافرمانی پسند نہیں فرماتا، جس شخص کے ہاں بچہ پیدا ہو وہ اگر چاہے کہ جانور ذبح کرے تو اسے چاہیے کہ جانور ذبح کرے، لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔ رواہ ابن ماجہ وابوداؤد عن ابن عمر