hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45310

.

كنز العمال

45310
Kanz al-Ummal
45298- لا أحب العقوق، من ولد له منكم مولود فأحب ينسك عنه فليفعل، عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة. "ك - عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده؛ حم، والبغوي، ق - عن رجل من بني حمزة".
45298 میں نافرمانی کو پسند نہیں کرتا ہوں جس شخص کے ہاں بچہ پیدا ہوا اگر وہ بچے کی طرف سے جانور ذبح کرنا چاہے تو کرے، لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔ رواہ الحاکم عن عمروبن شعیب عن ابیہ عن جدہ واحمد بن حنبل والبغوی والبخاری ومسلم عن رجل من بنی حمزۃ