hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45312

.

كنز العمال

45312
Kanz al-Ummal
45300- يعق عن الغلام شاتان مكافئتان، وعن الجارية شاة اذبحوا على اسمه وقولوا: بسم الله والله أكبر، اللهم! لك وإليك، هذه عقيقة فلان. "ق - عن عائشة".
45300 لڑکے کی طرف سے دو برابر کی بکریاں عقیقہ کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری بچے کا نام لے کر ذبح کرو اور یہ دعا پڑھو۔ بسم اللہ والہ اکبر اللھم ! لک والیک ھذہ عقیقۃ فلان، اللہ تعالیٰ کے نام سے اور اللہ تعالیٰ سب بڑا ہے یا اللہ یہ تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی طرف سے ہے اور فہ یلاں بچے کا عقیقہ ہے۔ رواہ البخاری ومسلم عن عائشۃ فائدہ : دعا میں فلاں کی جگہ بچے کا نام لے۔ جسے یہ دعا یاد نہ ہو وہ اردو میں یہ دعا پڑھے۔