hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45314

.

كنز العمال

45314
Kanz al-Ummal
45302- اجعلوا مكان الدم خلوقا. "حب - عن عائشة قالت: كانوا في الجاهلية إذا عقوا عن الصبي خضبوا قطنة بدم العقيقة وإذا حلقوا رأس الصبي وضعوها على رأسه، فقال النبي صلى الله عليه وسلم فذكره".
45302 خون کی جگہ خلوق (خوشبو) رکھو۔ (رواہ ابن حبان عن عائشہ) کہتی ہیں کہ جاہلیت میں جب لوگ بچے کی طرف سے عقیقہ کرتے، روئی کو عقیقہ کے خون میں آلودہ کرتے اور جب بچے کا سرصاف کرتے خون آلود روئی بچے کے سر پر رکھ دیتے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔