hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45582

.

كنز العمال

45582
Kanz al-Ummal
(45570 -) اللهم ! بارك فيهما ، وبارك عليهما ، وبارك لهما في نسلهما - قاله لعلي وفاطمة ليلة البناء (ابن سعد - عن بريدة).
45570 یا اللہ ان دونوں میں برکت ڈال، ان پر برکت کر اور ان کی نسل میں برکت عطا فرما۔ یہ دعا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت علی (رض) اور فاطمہ (رض) کو شب زفاف کے موقع پر دی تھی۔۔ رواہ ابن سعد عن بریدہ