hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45586

.

كنز العمال

45586
Kanz al-Ummal
(45574 -) من يمن المرأة أن يتيسر في خطبتها ، وأن يتيسر صداقها ، وأن يتيسر رحمها (ك ، ن - عن عائشة).
45574 عورت کی برکت میں سے ہے کہ اس کا پیغام نکاح میں آسانی کی جائے اس کے مہر میں بھی آسانی پیدا کی جائے اور اس کے رحم میں بھی آسانی کی جائے۔۔ رواہ الحاکم والنسائی عن عائشۃ