hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45917

.

كنز العمال

45917
Kanz al-Ummal
45905- عن ابن عباس قال: تستأمر الحرة في العزل ولا تستأمر الأمة السرية، وإن كانت أمة تحت حر كان عليه أن يستأمرها كما يستأمر الحرة. "عب، ش، ق".
45905 ابن عباس (رض) کی روایت ہے کہ عزل کرنے کے لیے آزاد عورت سے اجازت لی جائے البتہ باندی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں اور اگر باندی آزاد شخص کے پاس ہو تو اس پر ضروری ہے کہ وہ اس باندی سے بھی اجازت لے جیسا کہ آزاد عورت سے اجازت لی جاتی ہے۔۔ رواہ عبدالرزاق وابن ابی شیبۃ والبیہقی