hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45926

.

كنز العمال

45926
Kanz al-Ummal
45914- عن عمر قال: استعينوا على النساء بالعري، إن إحداهن إن كثرت ثيابها وحسنت زينتها أعجبها الخروج. "ش".
45914 حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : عورتوں کو قلیل کپڑے دو چونکہ عورتوں کے پاس جب کپڑے زیادہ ہوجاتے ہیں اس کی زینت نکھر آتی ہے اور گھر سے باہر نکلنے پر اتراتی ہے۔ رواہ ابن ابی شیبہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 179 وتبیض الصحیفہ 6