hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 46059

.

كنز العمال

46059
Kanz al-Ummal
46047- عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا زف إنسانا قال: "بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في خير. " ص".
46047 حضرت ابوہریرہ (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کسی شخص کو شادی کی مبارکباد دیتے تو یہ دعا دیتے تھے۔ بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر اللہ تعالیٰ تمہارے لیے برکت کرے اور تمہارے اوپر برکت نازل فرمائے اور تمہیں خیروبھلائی میں جمع فرمائے۔ رواہ سعید بن المنصور