hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 46345

.

كنز العمال

46345
Kanz al-Ummal
46333- "إن الله ينهاكم أن تحلفوا بآبائكم، فمن كان حالفا فليحلف بالله، وإلا فليصمت. " مالك، حم، ق 1، د، ن - عن عمر".
46333 اللہ تعالیٰ تمہیں اس بات سے منع فرماتا ہے کہ تم اپنے باپ ، دادا کی قسم کھاؤ جس شخص کو قسم کھانا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے۔۔ رواہ مالک واحمد بن حنبل والبیہقی وابوداؤد والنسائی عن عمر