hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 46350

.

كنز العمال

46350
Kanz al-Ummal
46338- "لا تحلفوا بآبائكم، من حلف بالله فليصدق، ومن حلف له بالله فليرض، ومن لم يؤمن بالله فليس من الله". "هـ - عن ابن عمر".
46338 اپنے باپوں کی قسم مت کھاؤ جو شخص اللہ کی قسم کھائے وہ اسے سچی کر دکھائے اور جس شخص کے لیے اللہ کی قسم کھائی جائے اسے چاہیے کہ وہ راضی رہے۔ اور جو شخص اللہ تعالیٰ پر ایمان نہیں رکھتا وہ کسی درجہ میں نہیں ہوتا۔ رواہ ابن ماجہ عن ابن عمر