hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 46366

.

كنز العمال

46366
Kanz al-Ummal
46354- "من حلف على يمين صبر يقتطع بها مال امرئ مسلم هو فيها فاجر لقي الله تعالى وهو عليه غضبان. " حم 1، ق، 4 - عن الأشعث بن قيس وابن مسعود".
46354 جس شخص نے کسی چیز پر قسم کھائی اور پھر اس پر پابند ہوگیا اور اس قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا مال ہتھیانا چاہتا ہے حالانکہ وہ اس قسم میں جھوٹا ہے وہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے گا دراں حالیکہ اللہ تعالیٰ اس پر سخت غصہ ہوں گے۔۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم اصحاب السنن الاربعۃ عن الاشعث بن قیس وابن مسعود