hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 46456

.

كنز العمال

46456
Kanz al-Ummal
46444- "لا حلف في الإسلام، وكل حلف كان في الجاهلية لم يزده الإسلام إلا شدة، وما يسرني أن لي حمر النعم وأني نقضت الحلف الذي كان في دار الندوة. " ابن جرير - عن ابن عباس".
46444 اسلام میں عہدوپیماں نہیں ہے ہر وہ عہدوپیماں جو جاہلیت میں کیا گیا ہو اسلام نے اس کی شدت ہی میں اضافہ کیا ہے۔ مجھے یہ بات خوش نہیں کرے گی کہ میرے لیے سرخ اونٹ ہوں اور میں اس عہدوپیماں کو توڑوں جو دارالندوہ میں ہوا تھا۔ رواہ ابن جریر عن ابن عباس