hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4656

.

كنز العمال

4656
Kanz al-Ummal
4656- عن علي رضي الله عنه قال: "من أدى زكاة ماله فقد وقي شح نفسه". "ابن المنذر".
4656: ۔۔ حضرت علی (رض) سے مروی ہے فرمایا : جس نے اپنے مال کی زکوۃ ادا کردی وہ اپنے نفس کے بخل سے بچ گیا۔ ابن المنذر۔
فائدہ : ۔۔ فرمان الہی ہے :
ومن یوق شح نفسہ فاولئک ھم المفلحون۔ التغابن : 16 ۔
اور جو شخص طبیعت کے بخل سے بچایا گیا تو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہیں۔