hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5037

.

كنز العمال

5037
Kanz al-Ummal
5037- عن عمر أنه قال وهو يطوف بالبيت: "اللهم إن كتبت علي شقوة أو ذنبا فامحه فإنك تمحو ما تشاء وتثبت وعندك أم الكتاب واجعله سعادة ومغفرة". "عبد بن حميد وابن جرير وابن المنذر".
5037: ۔۔ حضرت عمر (رض) سے مروی ہے کہ آپ بیت اللہ کا طواف فرما رہے تھے اور یہ دعا کر رہے تھے :
اللھم ان کتبت علی شققوۃ او ذنبا فامحہ فانک تمحوا ما تشاء و تثبت و عندک ام الکتاب واجعلہ سعادۃ و مغفرۃ۔
اے اللہ ! اگر تو نے مجھ پر بدبختی یا کوئی گناہ لکھ رکھا ہو تو اس کو مٹا دے، بیشک تو جو چاہتا ہے مٹاتا ہے اور جو چاہتا ہے لکھا رہنے دیتا ہے کیونکہ تیرے ہی پاس اصل کتاب ہے اور تو اس کو میرے لیے سعادت اور مغفرت بنا دے۔ عبد بن حمید، ابن جریر، ابن المنذر)