hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5041

.

كنز العمال

5041
Kanz al-Ummal
5041- عن الحسن أن عمر كان يقول: "اللهم اجعل عملي صالحا، واجعله لك خالصا، ولا تجعل لأحد فيه شيئا". "حم فيه".
5041: ۔۔ حضرت حسن (رح) سے مروی ہے کہ حضرت عمر (رض) یہ دعا فرمایا کرتے تھے :
اللھم اجعل عملی صالحا واجعلہ لک خالصا ولا تجعل لاحد فیہ شیئا۔
اے اللہ ! میرے عمل کو صالح و نیک بنا، اس کو اپنے لیے خاص بنا اور کسی کا اس میں کوئی حصہ نہ رکھ۔ الزھد لامام احمد۔