hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5047

.

كنز العمال

5047
Kanz al-Ummal
5047- عن عمر قال: "سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم فوق المنبر وهو يتعوذ من خمس: "اللهم إني أعوذ بك من الجبن والبخل، وأعوذ بك من العمر، وأعوذ بك من فتنة الصدر، وأعوذ بك من عذاب القبر". "ق في عذاب القبر".
5047: ۔۔ حضرت عمر (رض) سے مروی ہے، میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو منبر کے اوپر پانچ چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگتے ہوئے سنا :
اللھم انی اعوذبک من الجبن والبخل، واعوذبک من العمر، واعوذبک من فتنۃ الصدر، واعوذبک من عذاب القبر۔
اے اللہ ! تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، کنجوسی سے نیز، تیری پناہ مانگتا ہوں (بری) عمر سے، سینے کے فتنے سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔ البیہقی فی عذاب القبر۔