hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5051

.

كنز العمال

5051
Kanz al-Ummal
5051- عن الحارث قال قال لي علي: "ألا أعلمك دعاء علمنيه رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قلت بلى، قال قل: اللهم افتح مسامع قلبي لذكرك وارزقني طاعتك وطاعة رسولك، وعملا بكتابك ". "طس".
5051: ۔۔ حارث (رح) سے مروی ہے کہ مجھے حضرت علی (رض) نے ارشاد فرمایا : میں تجھ کو وہ دعا نہ سکھاؤں جو مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سکھائی ہے ؟ میں نے عرض کیا : ضرور ! فرمایا : کہو :
اللھم افتح مسامع قلبی لذکرک وارزقنی طاعتک وطاعۃ رسولک عملا بکتابک۔
اے اللہ ! میرے دل کے کانوں کو اپنے ذکر کے لیے کھول دے، مجھے اپنی اطاعت اور اپنے رسول کی اطاعت اور اپنی کتاب پر عمل کرنے کی توفیق بخشی۔ الاوسط للطبرانی۔