hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5437

.

كنز العمال

5437
Kanz al-Ummal
5437- من اقتصد أغناه الله، ومن بذر أفقره الله، ومن تواضع لله رفعه الله، ومن تجبر قصمه الله. "البزار عن طلحة".
٥٤٣٧۔۔۔ جس نے میانہ روی کی اسے اللہ تعالیٰ غنی کر دے گا، اور جس نے فضول خرچی کی اسے فقیر کر دے گا، جس نے اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع کی اللہ تعالیٰ اسے بلند کرے گا اور جس نے زبردستی کی اللہ تعالیٰ اس کی گردن توڑ دیں گے۔ (البزار عن طلحۃ
تشریح :۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے کاموں اور غیر اللہ کے نام پر دنیا فضول خرچی ہے، اپنی ضرورت کے لیے جتنا خرچ کرے فضول خرچی نہیں۔