hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5611

.

كنز العمال

5611
Kanz al-Ummal
5611- لا يقدس الله أمة لا يؤخذ لضعيفها حقه من قويها. "النقاش عن عائشة وفيه حكام بن سلم".
٥٦١١۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس امت کو پاک نہیں کرتے جس میں ضعیف کے لیے قوی سے اس کا حق نہ لیا جائے۔ (النقاش عن عائشہ وفیہ حکام بن سلم)