hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5616

.

كنز العمال

5616
Kanz al-Ummal
5616- إن الله تعالى يحمد على الكيس ويلوم على العجز فإذا غلبك الشيء فقل: حسبي الله ونعم الوكيل. "طب عن عوف بن مالك".
٥٦١٦۔۔۔ اللہ تعالیٰ عقلمند کی تعریف اور عاجز و بیوقوف کمی ملامت کرتے ہیں، جب تم کسی چیز سے بےبس ہوجاؤ تو کہو : حسبی اللہ ونعم الوکیل۔ (علامہ شاذلی کی ایک کتاب ” فوائد حسبنا اللہ “ بےحد مفید اور پراز معلومات ہے عامر تقی ندوی) ۔ (طبرانی فی الکبیر عن عوف بن مالک)