hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5620

.

كنز العمال

5620
Kanz al-Ummal
5620- إن الله تعالى يحب المؤمن المتبذل الذي لا يبالي ما لبس. "هب عن أبي هريرة".
٥٦٢٠۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس درماندہ مومن سے محبت کرتا ہے جس جیسے کپڑے پہنے اس کی پروا نہ کرے۔
تشریح :۔۔۔ یاد رکھیں ! یہ اس حالت پر محمول ہے جب انسان بےبس و لاچار ہو، لیکن نعمت کے ہونے کے باوجود پھٹے پرانے کپڑے پہننا ناشکری ہے۔