hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5625

.

كنز العمال

5625
Kanz al-Ummal
5625- إتق الله فيما تعلم."تخ ت عن يزيد بن سلمة الجعفي".
٥٦٢٥۔۔۔ جتنا تجھے علم ہے ان باتوں میں اللہ تعالیٰ سے ڈر۔ (بخاری فی التاریخ، ترمذی عن یزید بن سلمہ الجعفی)
تشریح :۔۔۔ علم ہونے کے باوجود تقویٰ اختیار نہ کرنا بغاوت ہے۔