hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5627

.

كنز العمال

5627
Kanz al-Ummal
5627- من أصبح وهمه التقوى ثم أصاب فيما بين ذلك ذنبا غفر الله له."ابن عساكر عن ابن عباس".
٥٦٢٧۔۔۔ جس کی صبح اس حالت میں ہو کہ اس کا ارادہ تقویٰ کا ہو پھر اسی دوران اس سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دیتے ہیں۔ (ابن عساکر عن ابن عباس)