hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5631

.

كنز العمال

5631
Kanz al-Ummal
5631- إن من معادن التقوى تعلمك إلى ما قد علمت علم ما لم تعلم والنقص فيما علمت قلة الزيادة فيه، وإنما يزهد الرجل في علم ما لم يعلم قلة الانتفاع بما قد علم. "خط عن جابر".
٥٦٣١۔۔۔ یہ بات تقویٰ کی کان ہے کہ تم جو چیز سیکھ چکے اسے انجانی چیز کی طرف سیکھنے میں لگا دو ، اور جو چیز جان چکے اس میں نقصان ، زیادتی کی کمی ہے، آدمی انجانی چیز میں بےرغبتی کرتا ہے معلوم چیز سے کم فائدہ اٹھاتا ہے۔ (خطیب عن جابر)