hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5638

.

كنز العمال

5638
Kanz al-Ummal
5638- لكل شيء معدن، ومعدن التقوى قلوب العارفين. "طب عن ابن عمر" "هب" عن عمر".
٥٦٣٨۔۔۔ ہر چیز کی کان ہوتی ہے اور تقویٰ کی کان اہل معرفت کے دل ہیں۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی عمر، بیہقی فی شعب الایمان عن عمر)