hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5648

.

كنز العمال

5648
Kanz al-Ummal
5648- كرم الرجل تقواه، ومروءته عقله، وحسبه خلقه. "العسكري عن أبي هريرة".
٥٦٤٨۔۔۔ مرد کی عزت اس کے تقویٰ میں ہے، اس کی جوانمردی عقل میں اور اس کا حسب اس کے اخلاق ہیں۔ (العسکری عن ابوہریرہ (رض))