hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5670

.

كنز العمال

5670
Kanz al-Ummal
5670- إن الله خلق يوم خلق السموات والأرض مائة رحمة، كل رحمة طباقها طباق السموات والأرض، فقسم رحمة بين جميع الخلائق وادخر تسعة وتسعين رحمة لنفسه، فإذا كان يوم القيامة رد هذه الرحمة، فصارت مائة رحمة يرحم بها عباده. "ك عن أبي هريرة".
٥٦٧٠۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جس دن زمین آسمان پیدا فرمائے اس دن رحمت کے سو حصے پیدا فرمائے، ہر رحمت کا اتنا ہی حصہ ہے جتنا آسمان و زمین کے درمیان ہے، ان میں سے رحمت (کے ایک حصہ) کو مخلوق میں تقسیم کیا، اور ٩٩ حصے اپنی ذات کے لیے رکھ چھوڑے ، جب قیامت کا دن ہوگا تو اس رحمت (کے حصے) کو بھی واپس کردیں گے تو پھر سے سو حصے ہوجائیں جس سے اپنے بندوں پر رحم فرمائے گا۔ (حاکم عن ابوہریرہ (رض))