hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5676

.

كنز العمال

5676
Kanz al-Ummal
5676- إذا أردت أمرا فتدبر عاقبته، فإن كان خيرا فامضه، وإن كان شرا فانته. "ابن مبارك في الزهد عن أبي جعفر عبد الله بن مسور الهاشمي" مرسلا.
٥٦٧٦۔۔۔ جب تم کسی کام کا ارادہ کرو تو اس کے انجام میں خوب غور و فکر کرلو، اگر اس کا انجام بہتر ہو تو اسے کر گزرو، اور اگر برا ہو تو رک جاؤ۔ (ابن المبارک فی الزھد عن ابی جعفر عبداللہ بن مسور الھاشمی مرسلا)