hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5678

.

كنز العمال

5678
Kanz al-Ummal
5678- من تأنى أصاب أو كاد، ومن عجل أخطأ أو كاد. "طب" عن عقبة بن عامر".
٥٦٧٨۔۔۔ جس نے سوچ و بچار سے کام لیا تو اس نے درست کام کیا یا اس کے قریب ہوا اور جس نے جلدی اس نے غلطی کی یا غلطی کے قریب ہوا۔ (طبرانی فی الکبیر عن عقبہ بن عامر)