hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5773

.

كنز العمال

5773
Kanz al-Ummal
5773- إن الحياء والعي من الإيمان، وهما يقربان من الجنة، ويبعدان من النار، والفحش والبذاء من الشيطان، وهما يقربان من النار ويبعدان من الجنة. "طب عن أبي أمامة".
٥٧٧٣۔۔۔ حیا اور کم گوئی ایمان کا حصہ ہے، اور وہ دونوں جنت کے قریب کرتے ہیں اور جہنم سے دور کرتے ہیں ، فحش گوئی اور بےہودہ گوئی شیطان کی طرف ہیں، اور وہ دونوں جہنم کے قریب کرتے اور جنت سے دور کرتے ہیں۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی امامہ)
تشریح :۔۔۔ خوب سوچ لینا چاہیے کہ فحش اور بےہودہ گوئی کتنے بڑے گناہ ہیں !