hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5782

.

كنز العمال

5782
Kanz al-Ummal
5782- دعه فإن الحياء من الإيمان. "حم خ م د ن هـ عن سالم عبد الله بن عمر عن أبيه" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر على رجل من الأنصار وهو يعظ أخاه في الحياء، قال فذكره.
٥٧٨٢۔۔۔ اسے حیا کرنے سے منع نہ کرو چھوڑو اس واسطے کہ حیا ایمان کا حصہ ہے۔ (مسند احمد، بخاری، مسلم، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ عن سالم بن عبداللہ بن عمر عن ابیہ)
تشریح :۔۔ کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک شخص کے پاس سے گزرے جو اپنے بھائی کو (کم) حیا کرنے کی نصیحت کررہا تھا تو آپ نے فرمایا ، پھر انھوں نے یہ حدیث ذکر کی۔