hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5789

.

كنز العمال

5789
Kanz al-Ummal
5789- من لم يستح من الله في العلانية، لم يستح من الله في السر. "أبو نعيم في المعرفة عن محمد بن أبي الجهم" وقال: ذكره محمد بن عثمان في الصحابة ولا أراه صحابيا".
٥٧٨٩۔۔۔ جو شخص اعلانیہ اللہ تعالیٰ سے حیا نہیں کرتا وہ تنہائی میں بھی اللہ تعالیٰ سے حیا نہیں کرتا۔ (ابو نعیم فی المعرفۃ عن محمد بن الجھم) فرماتے ہیں : کہ محمد بن عثمان نے انھیں صحابہ میں شمار کیا ہے جبکہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ صحابی ہیں۔
تشریح :۔۔۔ اس لیے کہ نیکی کا جو کام انسان سامنے نہیں کرسکتا وہ تنہائی میں کہاں کرتا ہوگا ؟ !