hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5955

.

كنز العمال

5955
Kanz al-Ummal
5955- أوحى الله تعالى إلى عيسى: أن يا عيسى انتقل من مكان إلى مكان، لئلا تعرف، فتؤذى، فوعزتي وجلالي لأزوجنك ألف حوراء، ولأولمن عليك أربعمائة عام. "كر عن أبي هريرة" وفيه هانئ بن المتوكل الإسكندراني قال في المغني مجهول
٥٩٥٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی طرف وحی بھیجی کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل مکانی کرتے رہو تاکہ تمہیں کوئی پہچان نہ سکے، اور یوں تمہیں کوئی تکلیف پہنچے، مجھے اپنے جلا ل و عزت کی قسم میں تجھے ایک ہزار حوروں سے بیاہوں گا، اور چار سو سال تک تمہارا ولیمہ کروں گا۔ (ابن عساکر عن ابوہریرہ (رض) ، وعنیہ ھانی بن متوکل الاسکندرانی قال فی المغنی مجھول)
تشریح :۔۔۔ عصر حاضر میں اسفار کی کثرت نقل مکانی کی طرح ہے لہٰذا حدیث کے ظاہر کو دیکھتے ہوئے کوئی ایسا ہی کرنا شروع نہ کرے۔