hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5962

.

كنز العمال

5962
Kanz al-Ummal
5962- أين الراضون بالمقدور؟ أين الساعون للمشكور؟ عجبت لمن يؤمن بدار الخلود كيف يسعى لدار الغرور؟ هناد عن عمرو بن مرة" مرسلا.
٥٩٦٢۔۔۔ تقدیر پر راضی ہونے والے کہاں ہیں ؟ شکر گزاری کو تلاش کرنے والے کہاں ہیں ؟ مجھے اس شخص پر تعجب ہے جو ہمیشہ کے گھر پر ایمان رکھتا ہے وہ کیسے دھوکے کے گھر کے لیے کوشاں ہے ؟ (ھنار، عن عمرو بن مرۃ مرسلا)
تقدیر کا حاصل یہی ہے کہ باوجود کوشش، انسان کسی کام سے بےبس ہوجائے ، اللہ تعالیٰ نے کچھ لوگوں کی تقدیر میں یہ لکھ رکھا ہے کہ کافر رہیں گے تو ان سے کفر کے کام ہی ہوئے اور جس کی تقدیر میں مومن ہونا لکھ دیا وہ مرنے سے کچھ دیر پہلے اسلام قبول کرلیتا ہے، اس کی بھرپور تفصیل دیکھنے کے لیے ” بیان القرآن “ از مولانا اشرف علی تھانوی جلد اول ” ختم اللہ علی قلوبھم “ کی تشریح میں دیکھ لیں۔