hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5976

.

كنز العمال

5976
Kanz al-Ummal
5976- ارحموا ترحموا، واغفروا يغفر لكم، ويل لأقماع القول ويل للمصرين الذين يصرون على ما فعلوا وهم يعلمون. "حم حل هب عن ابن عمر".
٥٩٧٦۔۔۔ رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا، معاف کرو تمہیں (بھی) معاف کیا جائے گا، بات کے تھیلوں کے لیے اور ان لوگوں کیلئے ہلاکت ہے جو اپنے کیے پر باوجود جاننے کے اصرار کرتے ہیں۔ (مسند احمد ، حلیۃ الاولیاء، بیہقی فی شعب الایمان عن ابن عمر)
تشریح :۔۔۔ اللہ تعالیٰ بچائے ! اس لیے کہا جاتا ہے، کہ برائی سے بچو ! جب کسی غلط برائی کی لت پڑجائے تو انسان اس کا عادی ہوجاتا ہے نشہ کی طرح اس کے لیے بغیر چھین نہیں پاتا۔