hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5982

.

كنز العمال

5982
Kanz al-Ummal
5982- البركة في أكابرنا، فمن لم يرحم صغيرنا ويجل كبيرنا فليس منا. "طب عن أبي أمامة".
٥٩٨٢۔۔۔ برکت ہمارے بڑوں (کی ناتوں اور عمل) میں ہے سو جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کی وہ ہم میں نہیں (طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ)
تشریح : ۔۔۔ برکت دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے بزرگوں کی برکت یہ ہے کہ ان کی کوشش چشش سے شریعت کی طرف کھچاؤ پیدا ہوتا ہے نہ یہ کہ انسان بےدینی پر اتر ہوتا ہے۔